9اہم ممالک کے فوجی خیبرپختونخواپہنچ گئے،تیاریاں مکمل،دنیا دیکھ لے ،ہم تنہا نہیں ہیں،آرمی چیف کا بڑا اعلان

31  مارچ‬‮  2017

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاقومی انسداددہشتگردی مرکز پبی کا دورہ کیا۔ آرمی چیف  نے یہاں دوسرے پاک آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے میں حصہ لینے والے غیر ملکی کھلاڑیوں سے ملاقات کی . یہ مقابلے یکم سے پانچ اپریل تک منگلا کے قریب منعقد ہوں گے. پاک آرمی کی ٹیم کے علاوہ چین، انڈونیشیا، اردن ، ملائیشیا، برما، سری لنکا، ترکی ، تھائی لینڈ اور برطانیہ کی مسلح افواج کی ٹیمیں ان مقابلوں میں حصہ

لے رہی ہیں .اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی نےپوری دنیاکومتاثرکیا. دہشتگردی کےخاتمےکیلئےمشترکہ اورمربوط شراکت داری کی ضرورت ہے.غیرملکی ٹیموں کی یہاں موجودگی ہماری کوششوں کو تسلیم کیے جانے کا ثبوت ہے. پاکستان کےخلاف عالمی تنہائی کاپروپیگنڈاکرنےوالےدیکھ لیں ہم تنہانہیں ہیں ۔۔انہوں نے کہاکہ  دہشتگردی کےخاتمےکیلئےمشترکہ اورمربوط شراکت داری کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…