پنجاب یونیورسٹی جھگڑا،پہلے حملہ کس نے کیا؟رپورٹ سامنے آگئی

25  مارچ‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی میں 2 طلبا تنظیموں کے درمیان جھگڑے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ‘ حملہ پہلے جمعیت کے کارکنوں نے کیا مگر مجاہد کامران کے سہولت کاروں کا تاثر درست نہیں۔ذرائع کے مطابق طلبا ء تنظیموں کے درمیان جھگڑے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ میں 17 شرپسند عناصر کے ملوث ہونے کی شناخت کی گئی اور انکشاف کیا گیا ہے کہ پختون کلچرڈے کی اجازت دی گئی جبکہ ڈانس کی نہیں

اور جمعیت کے دونوں پروگراموں کی اس روز اجازت نہیں دی گئی تھی،حملہ پہلے جمعیت کے کارکنوں نے کیا تھارجسٹرار پنجاب یونیورسٹی خالد خان نے انکشاف کیا کہ پختون طلبا نے ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا اور دونوں طلبا تنظیموں نے باہر سے شرپسندوں کو بلایا تھا۔رجسٹرار جامعہ پنجاب نے بتایا کہ معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی ہے اور تصادم میں ملوث طلبااورباہرسے آئے شرپسندوں کوحکومت سزا دیگی۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…