’’پی ایس ایل کا فائنل ہو گا لاہور میں ‘‘ مگر میچ پاک فوج بھی دیکھے گی ۔۔ آرمی چیف آف پاکستان نے کیا شاندار اعلان کردیا ؟

22  فروری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل اپنے شروعات سے ہی خوفناک ہنگاموں کی نذررہا۔کبھی سپا ٹ فکسنگ کی خبریں ملیں تو کبھی پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کی کوشش کو سبو تاژ کر نے کی بھارتی سازش انکشاف ہوا اورپھر پاکستان میں پے در پے حملوں سے یہ باور کرانےکی کوشش کی گئی کہ پاکستان ایک غیر محفوظ ملک ہے

اور یہاں انٹرنیشنل ایونٹس کرانا حماقت ہوگی ۔ تاہم تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلاجائے گا۔اس سلسلے میں پی ایس ایل کے چیرمین نجم سیٹھی نے بتایاہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے فائنل میچ دیکھنے کی دعوت قبول کرلی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل کی تمام فرنچائززنے لاہورمیں فائنل کھیلنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے ۔انہوں نے کہاکہ فائنل پرفول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…