ہم تیار ہیں۔۔! افغان آرمی چیف جنرل قدم شاہیم کی ہنگامی پریس کانفرنس،اہم ترین اعلانات

18  فروری‬‮  2017

کابل (آئی این پی)افغان آرمی چیف جنرل قدم شاہ شاہیم نے کہا ہے کہ افغانستان پر بمباری سے متعلق دونوں ممالک کے حکام نے اپنے تحفظات سے ایک دوسرے کو آگاہ کردیا ہے، ہم افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی سرگرمیاں روکنے کے لئے کوشاں ہیں، کسی کوافغان سرزمین پر حملے یا آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، اپنے آخری فوجی کی قربانی تک کسی کو افغان سرزمین پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، شیلنگ کے جواب میں

ملکی دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ہفتہ کو افغان میڈیا کے مطابق کابل میں ہنگامی پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قدم شاہ شاہیم نے کہا کہ دہشت گردوں کی فہرست پاکستان کیعلاوہ دوسرے ذرائع سے بھی ملی ہے، ہم اس حوالے سے کام کرنے کے لئے تیار ہیں، ضرورت پڑنے پر مزید معلومات کا مطالبہ بھی کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان نے بھی پاکستان کو دہشتگردوں کی لسٹ اور شوہد مہیا کیے ہیں، پاکستان سے بھی دہشت گردوں کے خلاف منصفانہ کارروائی کی امید کرتے ہیں۔افغان آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کسی کوافغان سرزمین پر حملے یا آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے، اپنے آخری فوجی کی قربانی تک کسی کو افغان سرزمین پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے، شیلنگ کے جواب میں ملکی دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…