بم دھماکوں نے صورتحال بدل دی،پاکستان کا پاک افغان سرحد پر انتہائی اقدام

17  فروری‬‮  2017

خیبر ایجنسی(آئی این پی )پاک افغان بارڈر طورخم کو سیل کر نے کے بعد ملحقہ علاقے میں کرفیو ،بارڈر پر ہر قسم کی امدورفت معطل ،سیکورٹی فورسز کے علاقے میں گشت بڑگادی گئی ہے تفصیلات کے مطا بق طورخم کو مکمل طور پر سیل کر نے کے بعد پاک افغان بارڈر طورخم سے مچنی چیک پوسٹ تک اور بارڈر سے ملحقہ علاقوں میں انتظامیہ نے کر فیو لگادیا ہے جس سے پاک افغان بارڈر پر ہر قسم کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے ،انتظامیہ نے یہ اقدام ملک میں حالیہ جاری دہشت گردی میں شدت آنے

کے بعد اختیار کر لی ہے ۔ بارڈر کو سیل کر نے کے بعد پاک افغان شاہراہ پرتجارتی گاڑیوں کی لائن لگ گئی ہے اور بارڈر پاس آمدورفت میں لوگوں کو کای مشکلات کا سامنا ہے ۔بارڈر اور ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی ہا ئی الرٹ کر دی گئی ہے اور انتظامیہ کو چوکس کر دیا گیا ہے جبکہ افغانستان کو جنازے لے جانے کی اجازت دی گئی ،طورخم بارڈر کی بند ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز سے طورخم بارڈر پر اضافی نفری تعینات کر دی گئی اور کسی بھی ناخوش گوار واقعہ سے نمنٹنے کے لئے پاک افغان شاہراہ پر گشت بھی جاری تھی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…