’’چھوٹے موٹے عہدوں کی خبریں افواہیں نکلیں ‘‘ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو انتہائی اہم اور بڑا عہدہ دے دیا گیا

3  جنوری‬‮  2017

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل راحیل سریف کو دہشت گردوں کے خلاف 39 اسلامی ممالک کے اتحاد اسلامک ملٹری الائنس ٹو فائیٹ ٹیررازم کا کمانڈر انچیف مقرر کردیا گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر جاری اطلاعات کے مطابق 15 دسمبر 2015 کو قائم کئے گئے اس قومی اتحاد کے بانی پرنس محمد بن سلمان السعود ہین اس فوجی اتحاد کا ہیڈ کوارٹر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم کیا گیا ہے۔یہ قومی اتحاد افریقہ‘ جنوبی ایشیاء اور مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی کے خلاف کام کرے گا’جب یہ اتحاد قائم کیا گیا تو س کے رکن ممالک کی تعداد 34 تھی جو اب بڑھ کر 39 ہوگئی ہے یاد رہے کہ چند روز قبل سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف خصوصی طیارے میں سعودی عرب روانہ ہوئے تھے جہاں انہوں نے سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی تھی جس کے بعد یہ اطلاعات تھیں کہ جنرل راحیل شریف کو 39 ملکی اسلامی فوجی اتحاد کا دفاعی مشیر مقرر کیا جارہا ہے تاہم اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جنرل راحیل شریف کو فوجی اتحاد کا کمانڈر انچیف مقرر کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان ایک دو روز تک متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…