آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجودہ کادورہ آئی ایس پی آر،بریفنگ بھی دی گئی

23  دسمبر‬‮  2016

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس پی آر کے دفتر کا دورہ کیا ہے جس دوران انہوں نے بطور ادارہ آئی ایس پی آر کی خدمات کو بھی سراہاہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کہ دورے میں چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر اور میجر جنرل اظہر صالح بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے، آرمی چیف کی جانب سے آئی ایس پی آرکی کارکردگی کی تعریف کی گئی۔ آرمی چیف کو اس موقع پرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بریفینگ بھی دی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…