جنرل باجوہ کو آرمی چیف بنائے جانے کی خبر ملی تو سب سے پہلے وہ کہاں پہنچے؟ جان کر آپ داد دینگے

29  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی نے کہا ہے کہ جنرل قمر باجوہ کو جب یہ خبر ملی کہ انہیں آرمی چیف بنایا جا رہا ہے تو وہ فوراََ اپنی والدہ کی قبر پر گئے اور ان کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی نے کہا کہ جنرل قمر باجوہ انتہائی کھلے دل کے مالک ہیں اور وہ پروٹوکول کو پسند نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ قمر جاوید باوجوہ کا تعلق گگھڑ منڈی سے ہے اور وہ پانچ بہن بھائی ہیں لیکن ان میں سے کوئی بھی گگھڑ منڈی میں رہائش پذیر نہیں ہے لیکن ان کے ایک عزیز عاصم باجوہ وہاں ناظم منتخب ہوئے ہیں ۔
ان کی قیادت میں جب لوگوں کو پتا چلا کہ قمر جاوید باجوہ آرمی چیف منتخب ہو گئے ہیں وہاں پر مٹھائیاں تقسیم کی گئیں جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد جنرل قمر جاوید باجوہ کے والد صاحب کی قبر پر گئی کیونکہ وہ بھی پاک فوج میں رہے ہیں ،وہاں پر تمام لوگوں نے ان کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…