سپہ سالار آج سارا دن کہاں گزاریں گے اور کون سے اہم کام کریں گے؟ لوگوں میں خوشی کا سماں 

15  ‬‮نومبر‬‮  2016

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج شمالی اور جنوبی وزیرستان جائیں گے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف آج قبائلی عمائدین کی دعوت پر شمالی اور جنوبی وزیرستان جائیں گے اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے ۔سپہ سالار آج پورا دن شمالی اور جنوبی وزیرستان میں ہی گزاریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق افواج پاکستان کے سپہ سالار کو شمالی اور جنوبی وزیرستان کے قبائلی عمائدین کی دعوت پر شمالی اور جنوبی وزیرستان جائیں گے جہاں وہ وزیرستان کا دورہ کریں گے اور اہم منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آج کا پورا دن وہ شمالی علاقہ جات میں ہی گزاریں گے ۔
واضح رہے کہ یہ علاقہ جات پاکستان میں دہشت گردوں سے بھرے ہو ئے سمجھے جاتے تھے اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کمال فیصلہ کرتے ہوئے ضرب عضب آپریشن کا حکم دیا جس کے بعد افواج پاکستان نے وہ تمام علاقے کلیئر کرائے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…