جنرل راحیل شریف کاآرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ کادورہ ،آئی ایس پی آر

24  اکتوبر‬‮  2016

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے پیرکے روزآرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ کا دورہ کیااورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کواس موقع پر جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ادارے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق راولپنڈی میں آرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ کے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یونٹ میں زیرعلاج مریضوں کی عیادت بھی کی اوران کی خیریت بھی دریافت کی ۔اس موقع پرجنرل راحیل شریف نے ادارے کے ڈاکٹروں کی کوششوں اورجذبے کی تعریف کرتے ہوئے ڈاکٹرزا ور پیرامیڈیکل سٹاف کی صلاحیتوں کو سراہااورآرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ کے مختلف سیکشنز کا بھی دورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ فوج کا پہلا جبکہ ملک تیسرایونٹ ہے،آرمی لیورٹرانسپلانٹ یونٹ پہلا ادارہ ہے جس نے یہ پروگرام متعارف کرایاہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…