ڈاکٹر فاروق ستار کی گرفتاری کے بعدیہ سب تو ہو نا ہی تھا, رینجرز نے بڑا کام کر ڈالا ، اہم گر فتاریا ں

23  اگست‬‮  2016

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک )کراچی میں ایم کیو ایم کے مختلف علاقوں میں واقع سیکٹرز آفس کو سیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔مختلف کارروائیوں میں 50سے زائد کارکنان اور عہدے داروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔رات گئے رینجرز اور پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں واقع رینجرز کے سیکٹرز آفس پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی گئی۔
متحدہ کے لیاری سیکٹر، رنچھوڑ لائن سیکٹر، برنس سیکٹر، پی آئی بی سیکٹر، سوسائٹی، محمود آباد، ڈیفینس، گلبہار، ناظم آباد سیکٹر، نیو کراچی سیکٹر، سرجانی سیکٹر، گلشن سیکٹر، گلستان جوہر سیکٹر، عزیز آباد سیکٹر، لیاقت آباد سیکٹر اورملیر سیکٹر کو بھی سیل کردیا۔ کارروائیوں کے دوران دفاتر میں موجود کمپیوٹر اور دستاویزات کو بھی تحویل میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائیوں میں 50 سے زائد کارکنان اور عہدیداروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…