ایٹمی ہتھیاروں کی سلامتی مقدس فریضہ ہے,جنرل راحیل شریف

13  ‬‮نومبر‬‮  2015

راولپنڈی (نیوزڈیسک)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے ایٹمی اثاثو ں کی صلاحیت اور حفاظت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان ایٹمی ریاست ہے اور ایٹمی ہتھیاروں کی سلامتی مقدس فریضہ ہے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان سینٹر فار ایکسی لینس فار نیو کلیئر سیکیورٹی کا دورہ کیا جہاں ڈائریکٹرجنرل سٹریٹجک پلانزڈویڑن لیفٹیننٹ جنرل مظہرجمیل نے آرمی چیف کااستقبال کیا۔اس موقع پر انہوں نے جدید ترین سہولتوں اور تربیتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا ۔آرمی چیف نے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ذمہ دار جمہوری ریاست ہوتے ہوئے سینٹر فار ایکسی لینس فار نیو کلیئر سیکیورٹی جیسا ادارا بنا یا جو کہ کئی قومی اور بین الاقوامی ٹریننگ کورسز کراچکا ہے ۔
عمران خان، ریحام کے معاملے مین صحافیوں پر برس پڑے

مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…