چینی وزیراعظم 23 مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ میں مہمان خصوصی ہونگے

12  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چینی وزیراعظم لی کی چیانگ 23 مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ میں مہمان خصوصی ہونگے۔ انہیں اس دورے کی دعوت وزیراعظم نواز شریف نے دی تھی جو انہوں نے قبول کر لی۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ چینی وزیراعظم کی آمد کے موقع پر 12 دوطرفہ معاہدوں پر دستخط ہونگے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم لی کی چیانک کا پہلا دورہ پاکستان ہے اور وہ قومی پریڈ میں شرکت کرینگے اور جے یاف تھنڈر طیاروں کی فلائی پاسٹ بھی دیکھیں گے چینی وزیراعظم صدر ممنون حسین اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات کرینگے۔ رپورٹ کے مطابق چینی وزیراعظم پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے ون آن ون ملاقات کریں گے اور وفد کی سطح کے مذاکرات بھی ہونگے۔ وزیراعظم نواز شریف ان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…