شرپسندوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا‘ ڈی جی رینجرزر

11  مارچ‬‮  2015

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی کی صورت حال کے حوالے سے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کا امن خراب کرنے والے شرپسندوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ہمارا وجود برداشت نہیں ہورہا تو کیا متحدہ کو کسی اور کے حوالے کردیں

ڈی جی رینجرز سندھ کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ شہر کی صورتحال خراب کرنے والے شرپسندوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، شہری امن و امان کو تباہ کرنے والوں سے متعلق رینجرز کی ہیلپ لائن 1101 پر اطلاع دیں جس کے تحت ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی دفتر پر کاروائی کی نوعیت کیا تھی

واضح رہے کہ رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر کارروائی اور گرفتاریوں کے بعد شہر کی صورتحال کشیدہ ہے، ایم کیو ایم کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد شہر کے بیشتر کاروباری مراکز، ٹرانسپورٹ اور پیٹرول پمپس بند ہیں جب کہ املاک کو نذر آتش کرنے کے واقعات بھی پیش آئے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…