مشکل حالات میں دورہ کرنے پر ممنون نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا پاکستانی ٹیم کیلئے محبت بھرا پیغام

7  جنوری‬‮  2021

لاہور (یواین پی) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کورونا وائرس کے سبب مشکل حالات کے باوجود دورہ کرنے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر نیوزی لینڈ بورڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر

اکاونٹ پر کھلاڑیوں کی میدان میں مصافحہ کرنے کی تصاویر بھی جاری کیں۔ اس کے کیپشن میں کیوی کرکٹ بورڈ نے لکھا کہ ‘ان مشکل حالات میں دورہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے شکر گزار ہیں۔اس دورے کے لیے دی گئی آپ کی قربانیوں کو سراہتے ہیں، نیوزی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کی وطن واپسی کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی محفوظ واپسی کے لیے نیک تمنائیں رکھتے ہیں’۔یاد رہے کہ اس دورے پر پاکستانی ٹیم کو ٹی ٹونٹی سیریز میں 1ـ2 اور ٹیسٹ سیریز میں 0ـ2 سے ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستانی شاہینز ٹیم نے وطن واپسی کی اڑان بھرلی ہے جب کہ پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ 9 جنوری کو آکلینڈ سے وطن واپسی کا سفر شروع کرے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…