سعودی حکومت نے حضرت محمدﷺکے استعمال کی ایسی مبارک چیز نمائش کیلئے پیش کردی جس کا دیدار کرنے کیلئے دنیا سے لاکھوں لوگ جوق درجوق جمع ہونا شروع ہو گئے

14  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نبی کرم ﷺ ۱وجہہ تخلیق کائنات ہیں۔ اسلام کی اساس میرے آقا کریم ﷺ کی محبت ہے اور آپ ؐ کی تعلیمات کی پیروی ہے۔ اسلام کے متوالوں کے دلوں میں آپؐکی محبت اس قدر گھر کر چکی ہے کہ جناب رسول کریم ﷺ کی استعمال کردہ چیزیں بھی ہمارے لئے ہماری جانوں سے بڑھ کر ہیں۔

تازہ ترین میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے ریاض میں جاری میلے میں حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے حضرت محمد ﷺکی انگوٹھی زیارت کیلئے پیش کردی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ آپ ؐکی انگوٹھی کا دیدار کر سکیں۔اس مبارک انگوٹھی کا دیدار کرنے کیلئے سعودی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی ہزاروں کی تعداد میں عاشقان رسولؐ حرمین شریفین انتظامیہ کے پویلین پہنچ رہے ہیں۔انگوٹھی پر ’’محمد رسول اللہ ‘‘تحریر ہے۔ جس کو دیکھ کے لوگوں کا ایمان پھر سے تازہ ہو جاتا ہے۔احادیث کے مطابق پیغمبر اسلام ؐیہ انگوٹھی اپنے بائیں ہاتھ کی انگلی مبارک میں پہنا کرتے تھے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…