سعودی عرب میں صحرائی جہازوں کا منفرد میلہ سج گیا

2  جنوری‬‮  2018

سعودی عرب میں صحرائی جہازوں کا منفرد میلہ سج گیا

ریاض(سی پی پی) سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر سرپرستی مملکت میں شاہ عبدالعزیز اونٹ میلے کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز ملک کی جنوبی گورنری الدھنا میں الصیاھد کے مقام پر ہوا ہے۔ عرب بررساں ادارے کے مطابق اونٹ – ایک تہذیب کے عنوان سے اونٹ میلے کی انتظامیہ… Continue 23reading سعودی عرب میں صحرائی جہازوں کا منفرد میلہ سج گیا

بن لادن گروپ میں کام کرنیوالوں کا دیرینہ مطالبہ پورا،کمپنی کے اچانک اقدام نے سب کو حیران کر دیا

2  جنوری‬‮  2018

بن لادن گروپ میں کام کرنیوالوں کا دیرینہ مطالبہ پورا،کمپنی کے اچانک اقدام نے سب کو حیران کر دیا

ریاض(صباح نیوز) سعودی تعمیراتی گروپ بن لادن گروپ نے مصری ملازمین سمیت اپنے تمام غیر ملکی کارکنان کے بقایا جات ادا کرنے شروع کردیئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے وزیر افرادی قوت محمد سعفان نے صحافیوں کو بتایا کہ جدہ میں مصری قونصل خانہ نے اطلاع دی ہے کہ لیبر اتاشی ڈاکٹر یاسر غازی… Continue 23reading بن لادن گروپ میں کام کرنیوالوں کا دیرینہ مطالبہ پورا،کمپنی کے اچانک اقدام نے سب کو حیران کر دیا

ایران میں مظاہرین بپھر گئے،تھانوں پر حملے،کئی نذر آتش،آمر مردہ باد کے نعرے،ہلاکتوں کی تعداد 20ہوگئی

2  جنوری‬‮  2018

ایران میں مظاہرین بپھر گئے،تھانوں پر حملے،کئی نذر آتش،آمر مردہ باد کے نعرے،ہلاکتوں کی تعداد 20ہوگئی

تہران(این این آئی) ایران میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین بپھر گئے اور متعدد پولیس تھانوں پر حملے کرکے انہیں آگ لگادی۔ سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد17 ہوگئی ہے جبکہ احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ پاکستان کی سرحد کے نزدیک واقع ایرانی شہر زاہدان تک پھیل گیا… Continue 23reading ایران میں مظاہرین بپھر گئے،تھانوں پر حملے،کئی نذر آتش،آمر مردہ باد کے نعرے،ہلاکتوں کی تعداد 20ہوگئی

مسلمان خرید و فروخت کیلئے بٹ کوائن استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں ،مفتی اعظم نے فتویٰ جاری کردیا

2  جنوری‬‮  2018

مسلمان خرید و فروخت کیلئے بٹ کوائن استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں ،مفتی اعظم نے فتویٰ جاری کردیا

قاہر ہ (آن لائن)مصر کے مفتی اعظم نے رقوم کی منتقلی کے لیے ڈیجیٹل اور ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کے استعمال کے خلاف فتویٰ جاری کر دیا ۔ شائع ہونے والے فتوے میں مفتی اعظم شوقی ابراہیم عبدالکریم نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو خرید و فروخت کے لیے بِٹ کوائن کے استعمال کی اجازت… Continue 23reading مسلمان خرید و فروخت کیلئے بٹ کوائن استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں ،مفتی اعظم نے فتویٰ جاری کردیا

اپنے بیٹے کی رہائی کیلئے بھوک ہڑتال پر بیٹھے شہزادہ ولید بن طلال کے والد کی حالت بگڑ گئی ،ہسپتال منتقل

2  جنوری‬‮  2018

اپنے بیٹے کی رہائی کیلئے بھوک ہڑتال پر بیٹھے شہزادہ ولید بن طلال کے والد کی حالت بگڑ گئی ،ہسپتال منتقل

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی  شہزادے ولید بن طلال کے والد طلال بن عبد العزیز جو 10 نومبر سےاپنے بیٹے کی رہائی کے لیے بھوک ہڑتال پر ہیں آج ان کی طبعیت بگڑ گئی ہے جس کے باعث   انہیں تشویشناک حالت میں کنگ فہد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔عالمی میڈیا کی رپورٹس  کے مطابق سعودی عرب… Continue 23reading اپنے بیٹے کی رہائی کیلئے بھوک ہڑتال پر بیٹھے شہزادہ ولید بن طلال کے والد کی حالت بگڑ گئی ،ہسپتال منتقل

نائیجیریا میں فائرنگ سے 14 مسیحی ہلاک،12 زخمی

2  جنوری‬‮  2018

نائیجیریا میں فائرنگ سے 14 مسیحی ہلاک،12 زخمی

پورٹ ہارکورٹ(آن لائن)نائیجیریا کی ایک ریاست میں عبادت سے واپس آنے والے مسیحیوں پر فائرنگ کردی گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک مقتول کے رشتہ دار نے بتایا کہ ’مسلح افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب یہ افراد سال نو سے متعلق چرچ… Continue 23reading نائیجیریا میں فائرنگ سے 14 مسیحی ہلاک،12 زخمی

ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے ،مسلمانوں کیلئے کوئی جگہ نہیں،حکومتی جماعت کے رہنما کی دھمکیاں

2  جنوری‬‮  2018

ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے ،مسلمانوں کیلئے کوئی جگہ نہیں،حکومتی جماعت کے رہنما کی دھمکیاں

نئی دہلی(آن لائن)بھارت کے حکمران جماعت بی جے پی کے ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے راہنما وکرم سینی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان ہندوؤں کا ہے اس میں مسلمانوں سمیت دیگر اقوام کے لئے کوئی جگہ نہیں کیونکہ مسلمانوں کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔… Continue 23reading ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے ،مسلمانوں کیلئے کوئی جگہ نہیں،حکومتی جماعت کے رہنما کی دھمکیاں

ٹرمپ کا پاکستان کے خلاف اقدام قابل تحسین ،بھارت کو اپنے تعلقات بڑھانے چاہیں، بی جے پی

2  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ کا پاکستان کے خلاف اقدام قابل تحسین ،بھارت کو اپنے تعلقات بڑھانے چاہیں، بی جے پی

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے سینئر راہنما سبرا منیم سوامی نے ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے بعد بھارت کو امریکہ کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہئے ۔بھارتی خبررساں ادارے… Continue 23reading ٹرمپ کا پاکستان کے خلاف اقدام قابل تحسین ،بھارت کو اپنے تعلقات بڑھانے چاہیں، بی جے پی

بنگلہ دیش سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے کیلئے سزائے موت کا مطالبہ

2  جنوری‬‮  2018

بنگلہ دیش سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے کیلئے سزائے موت کا مطالبہ

ڈھاکا (سی پی پی) بنگلہ دیش میں سرکاری دفتر استغاثہ نے ملکی اپوزیشن کی سربراہ اور سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے بیٹے کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کے نشریاتی ادارے کے مطابق سرکاری دفتر استغاثہ نے ملکی اپوزیشن کی سربراہ اور سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے کے… Continue 23reading بنگلہ دیش سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے کیلئے سزائے موت کا مطالبہ