فوج سپریم کورٹ کی جانب سے صدر کے مواخذے کے حکم پر عمل درآمد نہ کرے،مالدیپ

5  فروری‬‮  2018

فوج سپریم کورٹ کی جانب سے صدر کے مواخذے کے حکم پر عمل درآمد نہ کرے،مالدیپ

مالے(این این آئی)مالدیپ میں حکومت نے سکیورٹی فورسز کو حکم دیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کی جانب سے صدر عبداللہ یامین کو گرفتار کرنے یا مواخذے کی کارروائی کے کسی حکم پر عمل درآمد نہ کریں۔سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا تھا کہ جلاوطن سابق صدر محمد ناشید کا ٹرائل غیر آئینی ہے اور نو… Continue 23reading فوج سپریم کورٹ کی جانب سے صدر کے مواخذے کے حکم پر عمل درآمد نہ کرے،مالدیپ

لیبیا سے یورپ کا رخ کرنیوا لے غیرقانونی مہاجرین میں پاکستانی سرفہرست

5  فروری‬‮  2018

لیبیا سے یورپ کا رخ کرنیوا لے غیرقانونی مہاجرین میں پاکستانی سرفہرست

برسلز(این این آئی)بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت (آئی او ایم) نے بتایاہے کہ رواں برس کے آغاز میں لیبیا کے ساحلوں سے بحیرہ روم کے خطرناک سمندری راستے عبور کر کے یورپ کا رخ کرنے والے تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جن میں پاکستانیوں کی تعداد نمایاں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading لیبیا سے یورپ کا رخ کرنیوا لے غیرقانونی مہاجرین میں پاکستانی سرفہرست

ہفتے کے دو دن روزہ رکھتا ہوں ،ولید بن طلال

5  فروری‬‮  2018

ہفتے کے دو دن روزہ رکھتا ہوں ،ولید بن طلال

ریاض(آئی این پی)سعودی شہزادہ ولید بن طلال نے کہا ہے میں ہفتے میں دو دن روزہ ضرور رکھتاہوں۔انہوں نے رہائی کے بعد ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے سبزیاں بہت پسندہیں اور تم بھی سبزیاں کھایا کر و۔اور ہفتے میں دو دن روزہ رکھا کرو۔شہزادہ ولید بن طلال نے اپنی زندگی کے انتہائی اہم پہلو… Continue 23reading ہفتے کے دو دن روزہ رکھتا ہوں ،ولید بن طلال

برطانوی وزیرِ اعظم تھریسامے کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا

5  فروری‬‮  2018

برطانوی وزیرِ اعظم تھریسامے کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا

لندن(آئی این پی)برطانوی وزیرِ اعظم تھریسامے کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا،ٹوری ایم پیز نے وارننگ دی ہے کہ اگر یورپی یونین میں رہنے کی کوشش کی تو تھریسامے کو وزارتِ عظمی سے ہٹا دیا جائے گا۔۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بریگزیٹ کا معاملہ ایک اور برطانوی وزیرِ اعظم کا اقتدار نگلنے کو تیار ہے،… Continue 23reading برطانوی وزیرِ اعظم تھریسامے کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا

بھارت میں مدارس کو رجسٹریشن کیلئے 10فروری تک مہلت دیدی گئی

5  فروری‬‮  2018

بھارت میں مدارس کو رجسٹریشن کیلئے 10فروری تک مہلت دیدی گئی

لکھنو(این این آئی)مدرسہ بورڈ کے ویب پورٹل پر رجسٹرڈ نہ کراپانے والے مدرسے اب 10 فروری تک رجسٹر ڈکر اسکتے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مدرسہ بورڈ نے ایسے مدرسوں کو ایک اور موقع دیا ہے جنہوں نے رجسٹریشن نہیں کرایا۔بورڈ نے ویب پورٹل پر آن لائن ڈیٹا کی تاریخ 10 فروری تک بھی بڑھا… Continue 23reading بھارت میں مدارس کو رجسٹریشن کیلئے 10فروری تک مہلت دیدی گئی

چین اور بھارت میں ’’پانی کی جنگ‘‘ شروع،بھارت میں جانے والے بڑے دریا کا رُخ موڑنے کی تیاریاں،بھارتی فوج کے سابق سربراہ نے خبردارکردیا،حیرت انگیزانکشافات

4  فروری‬‮  2018

چین اور بھارت میں ’’پانی کی جنگ‘‘ شروع،بھارت میں جانے والے بڑے دریا کا رُخ موڑنے کی تیاریاں،بھارتی فوج کے سابق سربراہ نے خبردارکردیا،حیرت انگیزانکشافات

کولکتہ(آئی این پی/زنہوا) بھارتی فوج کے سابق سربراہ ریٹائر جنرل شنکر رائے چوہدری نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے تسانگ پو -بہرم بترادریا کا مبینہ طور پر رخ موڑنے سے بھارت کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے اور بھارت کو اس بارے میں فکر مند ہونے کی چنداں فکر مند ہونے کی کوئی… Continue 23reading چین اور بھارت میں ’’پانی کی جنگ‘‘ شروع،بھارت میں جانے والے بڑے دریا کا رُخ موڑنے کی تیاریاں،بھارتی فوج کے سابق سربراہ نے خبردارکردیا،حیرت انگیزانکشافات

آئندہ انتخابات میں جیت کیلئے ’’ترپ کا پتہ‘‘ مودی نے بنگلہ دیش کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں کرلیں،برطانوی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

4  فروری‬‮  2018

آئندہ انتخابات میں جیت کیلئے ’’ترپ کا پتہ‘‘ مودی نے بنگلہ دیش کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں کرلیں،برطانوی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

لندن(آئی این پی)برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مسلمانوں سے نفرت پر مبنی جذبات بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے لئے اگلے انتخابات میں کامیابی کیلئے ترپ کا پتہ ہوں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مودی اگلے انتخابات میں شکست سے بچنے کے لیے مسلمانوں سے نفرت کی فضا ،… Continue 23reading آئندہ انتخابات میں جیت کیلئے ’’ترپ کا پتہ‘‘ مودی نے بنگلہ دیش کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں کرلیں،برطانوی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

انسانی تاریخ کا بڑا قتل عام ،جب جاپانی حملہ آوروں نے صرف6ہفتے کی لوٹ مار میں3لاکھ چینی شہری قتل کرڈالے،لرزہ خیز سانحے کی تفصیلات

4  فروری‬‮  2018

انسانی تاریخ کا بڑا قتل عام ،جب جاپانی حملہ آوروں نے صرف6ہفتے کی لوٹ مار میں3لاکھ چینی شہری قتل کرڈالے،لرزہ خیز سانحے کی تفصیلات

بیجنگ(آئی این پی/زنہوا) رواں سال کے آغاز سے 1937کے نانجنگ قتل عام میں 4بچ جانے والے انتقال کر گئے ہیں اس طرح اس سانحہ میں زندہ بچ جانے والوں کی تعداد قریبا 90رہے گئی ہے یہ بات ایک امدادی گروپ نے بتائی ہے۔نانجنگ میں نانجنگ قتل عام کے متاثرین کے یادگاری حال میں وانگ کوئی… Continue 23reading انسانی تاریخ کا بڑا قتل عام ،جب جاپانی حملہ آوروں نے صرف6ہفتے کی لوٹ مار میں3لاکھ چینی شہری قتل کرڈالے،لرزہ خیز سانحے کی تفصیلات

پاکستان جنوبی ایشیاء کا اہم ترین ملک ہے،ملکر دنیا میں مقام پر پیداکریں گے،ایران نے بڑا اعلان کردیا

4  فروری‬‮  2018

پاکستان جنوبی ایشیاء کا اہم ترین ملک ہے،ملکر دنیا میں مقام پر پیداکریں گے،ایران نے بڑا اعلان کردیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی وزیر نوجوانان ڈاکٹر سید عبدالحمید احمدی نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان اور ایران کے درمیان نفرت پیدا کرنا چاہتا ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر سید عبدالحمید احمدی نے کہا کہ ایران کی حکومت اور عوام برادرملک پاکستان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، دشمن ہمارے… Continue 23reading پاکستان جنوبی ایشیاء کا اہم ترین ملک ہے،ملکر دنیا میں مقام پر پیداکریں گے،ایران نے بڑا اعلان کردیا