بھارتی ریاست منی پور میں ہندوعیسائی جھڑپیں ، مزید تیرہ افراد ہلاک

14  جون‬‮  2023

امپھال(این این آئی )بھارتی ریاست منی پورمیں ہندوعیسائی جھڑپیں جاری ہیں۔ بھارتی فوج کی موجودگی میں ایک بارپھر گھروں پر حملہ کردیا گیا۔مزید تیرہ افراد ہلاک درجنوں زخمی ہوگئے۔

اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تین مئی سے جاری پرتشدد واقعات میں ایک سو پندرہ افراد مارے جاچکے ہیں۔ پچاس ہزار افراد بے گھر ہیں ،گاڑیوں اور املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔صورتحال بدستور کشیدہ اور غیر مستحکم ہے۔مودی سرکار نے پرتشدد جھڑپوں پرقابو پانے کیلئے فوج تعینات کر دی ہے۔میٹی ہندووں کے زیر اثرامپھال میں کوکی عیسائیوں کو ختم کیا جا رہا ہے۔ کوکی برادری کا کہنا ہے ریاستی پولیس کے ساتھ مل کر پرتشدد ہجوم نے ٹارگٹڈ حملے کیے۔ انٹرنیٹ معطل، دکانیں، اسکول اور دفاتر بند ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…