بیٹا بھوک سے بھیک مانگنے پر مجبور، امریکا میں والدین گرفتار

18  مئی‬‮  2023

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی ریاست جارجیا میں ماں اور باپ کو اپنے 10 سالہ بیٹے کے ساتھ بدسلوکی اور لاپرواہی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 10 سالہ لڑکا بھوک کی حالت میں اپنے پڑوس کے علاقے میں گروسری کی دکان تلاش کر رہا تھا کہ وہاں وہ کھانے کے لیے بھیک مانگ سکے۔پولیس کے مطابق 10 سالہ لڑکا پریشان، ننگے پاوں اور بھوکا تھا اور درخواست کر رہا تھا کہ اسے اپنے گھر واپس نہ لے جایا جائے۔پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکے کو جب تحویل میں لیا گیا تو اس کا وزن 18 کلو کے قریب تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹائلر اور کرسٹا شنڈلی نامی والدین پر قتل کی کوشش، قید، بچوں کے ساتھ ظلم اور دیگر الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…