پہلی بار روسی ہائپر سونک کنزال میزائل کو مار گرایا، یوکرین کا دعویٰ

7  مئی‬‮  2023

کیف (اے ایف پی) یوکرین نے گزشتہ روز دعویٰ کیا ہےکہ اس نے پہلی بار روسی ہائپر سونک کنزال میزائل کو گزشتہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب روسی حملوں کے دوران مار گرایا۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے 2018ءمیں کنزال میزائل کی نقاب کشائی کے موقع پر انہیں مثالی ہتھیار قرار دیا تھا،جسے میزائل ڈیفنس کے لیے روکنا انتہائی مشکل ہے۔یوکرین کے جنرل میکولا اولیشچک نے ٹیلی گرام پر کہا کہ میں یوکرین کے عوام کو تاریخی واقعہ پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ہاں، ہم نے بے مثال کنزال” میزائل کو مار گرایا۔یوکرین کی فضائیہ نے کہا کہ میزائل کو جمعرات کی صبح تقریباً 2بج کر30 منٹ پرکیف کے اوپر فضاء میں پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم کی مدد سے میزائل مار گرایا گیا۔یوکرین نے اپنے مغربی اتحادیوں سے اس کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے میں مدد کی اپیل کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…