انگلینڈ میں ارب پتی مسلمان بھائیوں کو عالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی

20  مارچ‬‮  2021

لندن(این این آئی) انگلینڈ میں بلیک برن کے علاقے میں 2ارب پتی مسلمان بھائیوں کوعالیشان مسجد بنانے کی اجازت مل گئی جو 5ملین پائونڈز کی لاگت سے تیار ہوگی۔انتظامیہ کی جانب سے مسجد کے میناروں سے آنے والی آوازوں سمیت 21اعتراضات کو حل کرنے کے بعد مسلمان بھائیوں کے ادارے عیسی فانڈیشن کو یہ

اجازت ملی ہے۔ عیسی فانڈیشن نے مسجد کے قریب پارکنگ بنانے اورسمیت حفاظتی انتظامات کیلئے 30ہزار پانڈ دینے کا بھی وعدہ کیا ہے۔کونسل کے سربراہ نے کہا کہ مسجد تیارہونے کے بعد بلیک برن کی جدید شکل ہوجائے گی جس سے سب کوایسا ضرورلگے گا کہ یہ شہرمختلف کمیونیٹیزکے رہنے والوں کا مسکن ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…