پاکستانی لڑکی سے ملنے کی تمنا بھارتی نوجوان کو پاکستانی سرحد تک کھینچ لائی لیکن اس کیساتھ پھر کیا ہوا؟جان کر آپ بھی افسوس کرینگے

18  جولائی  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بی ایس ایف نے 20 سالہ بھارتی نوجوان کو سرحد عبور کرکے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے پر گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے محمد ذیشان کی پاکستان کی ایک لڑکی سے فیس بک پر دوستی ہوئی جس کے بعد اس کا واٹس ایپ پر

اس سے رابطہ بھی تھا۔نوجوان نے حکام کو بتایا کہ پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے شاہ فیصل ٹاؤن میں رہائش پذیر اپنی دوست سے ملنے کی غرض سے جانا چاہتا تھا اور اس کیلئے میں نے گوگل میپس استعمال کیا ۔تاہم نوجوان کو پاکستان بارڈر سے ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر ہی گرفتار کرلیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…