چین امریکہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ،چین کیا کوشش کر رہا ہے، ایف بی آئی چیف کا دھماکہ خیز انکشاف

8  جولائی  2020

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ادارے ایف بی آئی کے سربراہ نے کہا ہے کہ چین امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن کے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے کہا کہ چینی حکومت کی جانب سے چوری اور جاسوسی کے اقدامات امریکا کے مستقبل کے لییسب سے بڑا طویل المدتی خطرہ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ چین امریکا کی کورونا وائرس پر تحقیق کو سبوتاژ

کرنے کی بھی کوششیں کر رہا ہے، چین کی پوری ریاست اس کوشش میں ہے کہ کسی بھی طرح دنیا کی واحد سپرپاور بنا جائے۔یاد رہے اس سے قبل صدر ٹرمپ بھی چین کے خلاف بیانات دیتے رہے ہیں جس کی اقوام متحدہ کے اداروں کی جانب سے بھی مذمت کی گئی، ٹرمپ کورونا وائرس وبا کی ذمہ داری چین پر ڈالتے رہے جس پر چین نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ کورونا وائرس دراصل امریکی فوج چین لے کرآئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…