امریکہ میں کورونا مریضوں کیلئے دوا تجویزکر دی گئی، پیر کے دن ہسپتالوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

2  مئی‬‮  2020

واشنگٹن( آن لائن) امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے ریمڈیسیویئر کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پنس نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے دن 15 لاکھ ریمڈیسیویئراسپتالوں میں تقسیم کردی جائیں گی۔ ریمڈیسیویئر کے استعمال سے کورونا

کے مریضوں کو صحتیاب ہونے میں ایک تہائی کم وقت لگے گا۔کمپنی ابتدائی طورپرایک اعشاریہ5 ملین خوراک کورونا سے متاثرہ مریضوں کے لیے مہیا کریگی۔واضح رہے کہ دو دن قبل امریکہ کے ممتاز ڈاکٹر اور الرجی سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فوسی کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ ایبولا کے لیے تیار کی جانے والی دوا کورونا کے مریضوں کو استعمال کے لیے دینے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…