قرنطینہ مرکز میں پناہ لینے والی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ، افسوسناک تفصیلات

26  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرنطینہ میں میں پناہ لینے والی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان میں ایک خاتون کو قرنطینہ سینٹر میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ۔ خاتون کیساتھ زیادتی اس وقت کی گئی جب اس نے پولیس کی جانب سے ایک سکول میں ایک رات کیلئے قرنطینہ کرنے کیلئے رکھا گیا ، رات کو تین افراد نے اسے

مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ خبررساں ادارے روئٹر کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ23اپریل کو پیش آیا تھا ۔ بتایا گیا کہ یومیہ اجرت پر کام کرنے والی خاتون گھر واپس جاتے ہوئے راستہ بھول گئی اور میلوں پیدل چلنے کے بعد وہ پولیس اسٹیشن پہنچی جہاں اس نے بتایا کہ وہ راستہ بھول گئی ہے اس ایک رات کیلئے سکول میں قرنطینہ میں رکھا گیا ۔ راجھستان کے ضلعے سوائے مادھو پور کے پولیس سٹیشن کے ڈپٹی سپرٹنڈنٹ اور کیس کے تفتیشی افسر پرتھ شرما کے مطابق ’23 اپریل کو سکول میں جن تین آدمیوں نے خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ان کو گرفتار کر لیا ہے۔خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کی عمر 40سے 45سال کے درمیان ہے ۔ غفلت برتنے پر جونیئر پولیس افسر کو معطل کر دیا گیا ہے ۔ خاتون کو مقامی قرنطینہ میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کے کرونا کا ٹیسٹ بھی کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…