چین کے ایک کروڑ آبادی والے شہر میں کرونا وائرس سے بڑی تعداد میں شہری متاثر، شہر کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا

24  اپریل‬‮  2020

ہاربن (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کے باعث چین نے اپنے شہر ہار بن میں لاک ڈاؤن کر دیا ہے، جس کے بعد شہر کے تمام خارجی اور داخلی راستے بند کر دیے گئے ہیں، رپورٹ کے مطابق نیو یارک سے آنے والے

ایک طالب علم کی وجہ سے ہاربن میں 70 افراد کرونا وائرس کے شکار ہو گئے تھے، اس وجہ سے چین نے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے فوری طور پر ہارن شہر کو لاک ڈاؤن کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ہاربن شہر کی آبادی ایک کروڑ کے لگ بھگ ہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…