رمضان المبارک ، یو اے ای کے سرکاری دفاتر میں پانچ گھنٹے کام ہو گا،شیڈول سامنے آگیا

20  اپریل‬‮  2020

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی برائے گورنمنٹ ہیومن ریسورسز نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران یو اے ای کے سرکاری دفاتر میں پانچ گھنٹے کام ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہیومن ریسورسز اتھارٹی کے جاری کردہ سرکلر میں کہاکہ تمام وزارتوں اور وفاقی محکموں میں رمضان المبارک کے دوران

اوقات کار صبح 09 بجے سے 02 بجے دوپہر تک ہوں گے۔ملک میں کرونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے آغاز سے ہی کچھ وفاقی ملازمین کو تن خواہ کے ساتھ چھٹیوں پر بھیج دیا گیا تھا کہ متعدی مرض کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔رمضان المبارک کا آغاز جمعرات سے ہونے کا امکان ہے، جس کے لیے حکومت جلد ہی نجی شعبے کے اوقات کار کا بھی اعلان کرنے والی ہے۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…