کورونا وائرس کا علاج الو میں چھپا ہے،پولیس کے دریافت کرنے پر بابا جی اپنے نسخے سے صاف صاف انکار کرتے ہوئےکیا کہہ دیا؟حیرت انگیز تفصیلات

10  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی پھیلا رکھی ہے اس سے اب تک ستانوے ہزار پانچ سو سے زائد جبکہ متاثرین کی تعداد 16لاکھ اکتیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے ٹوٹکوں کے بھرمار پوری دنیا میںپھیل گئی ہے ہر کوئی اس کے خاتمے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے ایسے میں جعلی ٹوٹکوں کی بھی بھرمار ہے۔ کئی لوگ مختلف اسپرے

اور اپنی پروکٹس بھی بیچنے میں مصروف ہیں، ابھی تک اس کا کوئی حتمی علاج سامنے نہیں آیا ہے ایس میں بھارت میں ایک بزرگ شہری نے کرونا وائرس کا حیرت انگیز اور انوکھا علاج بتایا ہے، اس شہری نے کرونا وائرس کا علاج الو سے بتا کر سب کو حیرت میں ڈال دیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق پڑوسی ملک بھارت میں ایک بزرگ نے کرونا وائرس کا الو سے حیران کر دینے والا علاج بتایا جسے سن کر لوگ سکتہ میں پڑ گئے۔بزرگ نے کہا کہ کرونا وائرس ایک اچھوتی بیماری ہے جو الو کو چھونے سے ختم ہو جائے گی۔ بھارتی بزرگ کا علاج بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ کرونا کے شکار مریض کو میرا بتایا ہوا نسخہ استعمال کرنے کے بعد کسی ڈاکٹر کے پاس جانے اور علاج کی ضرورت نہیں رہے گی۔بعد ازاں مقامی پولیس نے احمق بزرگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جب اسکا سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ کیا تو اس نے اپنے ہی بتائے ہوئے علاج کو رد کرتے ہوئے بکواس قرار دیا اور اعتراف کیا کہ کرونا کا علاج کسی دیسی ٹوٹکے یا اُلو میں نہیں بلکہ ڈاکٹر کے پاس ہے۔ لہذا کرونا کے شکار افراد کو فوری ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئیے۔ لیکن جب بھارتی پولیس نے اس بزرگ شہری کا دماغ ٹھکانے لگایا تو انہوں نے اپنے ہی علاج کو بکواس قرار دیا اور کہا کہ کرونا کا علاج الّو میں نہیں بلکہ صرف ڈاکٹروں کے پاس ہے۔ واضح رہے کہ بھارت میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 سات سو زائد جبکہ229بھارتی ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…