اخلاقی اور پیشہ ورانہ فرض کی شاندار مثال، پاکستانی ڈاکٹر جوڑا شادی کے دوسرے دن ڈیوٹی پر ہسپتال پہنچ گیا، ہنی مون سمیت شادی کی تمام تقریبات منسوخ کر دیں

3  اپریل‬‮  2020

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر جوڑے نے رونا کے مریضوں کے علاج کے لیے شادی کی تمام تقریبات منسوخ کردیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں میاں بیوی ڈاکٹر ہونے کی وجہ سے نکاح کے دوسرے روز ہی دونوں اپنی ڈیوٹی پر پہنچے۔ پاکستانی ڈاکٹر جوڑے نے کورونا وائرس کے باعث ہنی مون سمیت شادی کی تمام دیگر تقریبات منسوخ کر دیں۔نکاح کے اگلے ہی روز ایک دوسرے کو خدا حافظ کہہ کر

اپنی اپنی ڈیوٹیاں جوائن کرلیں۔ کاشف چوہدری اور نائلہ شیریں 1000 کلومیٹر کے فاصلے پر الگ الگ شہروں میں ملازمت کرتے ہیں۔انہوں نے 400 سے زائد لوگوں کو اپنی شادی کی تقریب میں مدعو کیا تھا تاہم کورونا وائرس کے سبب نکاح کی تقریب میں گواہان کے علاوہ کسی مہمان کو مدعو نہیں کیا گیا۔نوبیاہتا جوڑے نے کہاکہ ہمارا اخلاقی اور پیشہ ورانہ فرض ہے کہ ہمیں ایسے موقع پر ہسپتال میں ہونا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…