مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کیمپ کے اندر زور دار دھماکے

9  مارچ‬‮  2020

سرینگر(سائوتھ ایشین وائر )جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں اچبل کے علاقے کھندرو میں پیر کے روز آرمی کیمپ کے اندر پراسرار دھماکے میں دو مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔جب یہ دھماکہ ہوا تو یہ پانچ مزدور فوج کے 21 ایف اے ڈی کیمپ کے اندر کام کر رہے تھے۔دھماکے میں ، دو مزدور شدید زخمی ہوئے اور دو دیگر افراد کو معمولی چوٹیں آئیں۔ سائوتھ ایشین وائر کے مطابق تمام زخمیوں کو فوری طور

پر قریبی ایم آئی سنٹر(ملٹری ہیلتھ سنٹر)پہنچایا گیا جہاں دو شدید زخمی افراد گلزار احمد خان اور فیاض احمد بھٹ دم توڑ گئے۔آپریشن کے بعد ، ایم آئی کے ڈاکٹروں نے دیگر دو زخمیوں کو خصوصی علاج کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی)اننت ناگ بجھوادیا،سائوتھ ایشین وائر کے مطابق جی ایم سی کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ وہاں اب تک دو زخمی افراد فدا حسین ولد سید محمد ولد گوپال پورہ اور شبیر احمد ولد محمد انور خان گوپال پورہ آئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…