بھارت سے 585 سکھ یاتری ننگے پائوں کرتار پورہ پاکستان پہنچ گئے

8  مارچ‬‮  2020

نارووال (نیوز ڈیسک) نارووال کرتارپور دربار صاحب میں نگر کیرتن جلوس کے لئے بھارت سے 585سکھ یاتریو ں کی ننگے پائوں دربار صاحب آمد ہوئی ہے۔ دوسری جانب اب تک بھارت سے 58311یاتری دربار صاحب کا دورہ کرچکے ہیں۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے 9904غیر ملکی یاتری کرتار پور

کا دورہ کر چکے ہیں، جن میں امریکہ ، کینڈا، پولینڈ، ملائیشیا ، سنگاپور اور دیگر ممالک کے یاتر ی شامل شامل ہیں۔ جبکہ کرتارپور اور واہگہ بارڈر پر 846سکھ یاتریوں کی کورونا وائرس کی اسکریننگ کی گئی تاہم کسی سکھ یاتری میں کورونا وائرس موجودگی نہیں پائی گئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…