ڈونلڈٹرمپ کو افغانستان کے حالات پریشان کرنے لگے ،طالبان سے متعلق بڑے خدشے کا اظہار

7  مارچ‬‮  2020

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے نکلنے کے بعد طالبان وہاں حکومت پر قبضہ کر سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا اور طالبان کے درمیان 29 فروری کو قطر میں ایک تاریخی معاہدہ ہوا جس کے تحت افغانستان میں گزشتہ 18 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار ہو گی اور افغانستان سے امریکی اور غیر ملکی افواج 14 ماہ میں واپس چلی جائیں گی۔

وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران صحافیوں کی جانب سے جب سوال کیا گیا کہ امریکا کے جانے کے بعد کہیں طالبان تو حکومت پر قبضہ نہیں کر لیں گے؟ اس سوال کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا ایسا نہیں ہونا چاہیے لیکن امکان ہے کہ ایسا ہو گا۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہم 20 سال سے افغانستان میں ہیں اور ان کی حفاظت کر رہے ہیں لیکن ہم مزید 20 سال تک وہاں نہیں ہوں گے، بالآخر انھیں اپنی حفاظت خود کرنی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…