نہرو نے وزیراعظم بننے کیلئے ہندوستان میں کونسا کام کروایا تھا ، مودی نے جواہر لال نہرو پرسنگین ترین الزامات لگا دیئے

7  فروری‬‮  2020

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے الزام لگایا ہے کہ جواہر لال نہرو نے بھارت کا وزیراعظم بننے کے لیے ہندوستان کو تقسیم کروایا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی صدر کی تقریر پر لوک سبھا میں بحث کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 1950ء میں لیاقت-نہرو پیکٹ پر دستخط ہوئے تو اس میں لکھا گیا کہ پاکستان میں اقلیتوں سے امتیازی سلوک نہیں ہوگا،

اس وقت نہرو نے معاہدے میں صرف اقلیتوں کے تحفظ کی بات کیوں کی؟نریندر مودی نے کہا کہ یاد رہے کہ اس معاہدے میں بھارت نے بھی یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے ملک میں اقلیتوں کا تحفظ کرے گا۔نریندر مودی نے کانگریس پر سکھ کْش فسادات کا بھی الزام لگایا اور کہا کہ کانگریس نے ان فسادات میں ملوث رہنما کمل ناتھ کو مدھیہ پردیش کا وزیراعلیٰ بنا دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…