روس کے نئے وزیراعظم نے عہدہ سنبھال لیا یہ کون ہیں اور روسی صدر نے ان کی حمایت کا کیوں اعلان کیا تھا ماسکو (این این آئی)روسی پارلیمنٹ نے صدر ولادیمیر پوٹن کے نامزد کردہ میخائل میشْوسٹِن کو بھاری اکثریت سے وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔ صدر پوٹن ملک میں اہم سیاسی اصلاحات کر رہے ہیں۔روسی میڈیارپورٹس کے مطابق صدر پوٹن نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے میخائل میشْوسٹِن کا نام پیش کیا تھا، جسے روسی پارلیمان نے بھاری اکثریت سے منظور کر لیا۔ 53 سالہ مِشْوسٹن کو پارلیمان کے 424 اراکین میں سے 383 کی حمایت حاصل رہی جب کہ ان کے خلاف کوئی ووٹ نہیں پڑا۔ اس انتخاب میں 41 اراکین نے اپنے ووٹ کا حق محفوظ رکھا۔پارلیمان کی جانب سے منظوری کے بعد صدر پوٹن نے بھی مِشْوسٹن کے بطور وزیراعظم عہدہ سنبھالنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ۔ مِشْوسٹن نے جلد ہی اپنی کابینہ کے ناموں کا اعلان کرنے کا کہا ہے۔

17  جنوری‬‮  2020

ماسکو (این این آئی)روسی پارلیمنٹ نے صدر ولادیمیر پوٹن کے نامزد کردہ میخائل میشْوسٹِن کو بھاری اکثریت سے وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔ صدر پوٹن ملک میں اہم سیاسی اصلاحات کر رہے ہیں۔روسی میڈیارپورٹس کے مطابق صدر پوٹن نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے میخائل میشْوسٹِن کا نام پیش کیا تھا، جسے روسی پارلیمان نے بھاری اکثریت سے منظور کر لیا۔ 53 سالہ

مِشْوسٹن کو پارلیمان کے 424 اراکین میں سے 383 کی حمایت حاصل رہی جب کہ ان کے خلاف کوئی ووٹ نہیں پڑا۔ اس انتخاب میں 41 اراکین نے اپنے ووٹ کا حق محفوظ رکھا۔پارلیمان کی جانب سے منظوری کے بعد صدر پوٹن نے بھی مِشْوسٹن کے بطور وزیراعظم عہدہ سنبھالنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ۔ مِشْوسٹن نے جلد ہی اپنی کابینہ کے ناموں کا اعلان کرنے کا کہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…