ایران سے اب چین بھی تیل نہیں خرید سکتا” امریکہ کھل کر میدان میں آگیا،بڑا اعلان کردیا

11  جنوری‬‮  2020

واشنگٹن(آئی این پی) ایران پر امریکی اضافی پابندیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں،ایرانی کمپنیوں پرمختلف نوعیت کی 17پابندیاں لگائی گئیں ہیں جن کے تحت چین ایران سے تیل نہیں خرید سکتا، لوہے اوراسٹیل کمپنیز پرپابندیاں لگا ئی گئیں، ٹیکسٹائل، معدنیات اوردیگر سیکٹرز پر بھی پابندیاں ہوں گی۔ ایران پر امریکی اضافی پابندیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں ، امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے ہمراہ وائٹ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس

کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسٹیو منچن نے کہا کہ ایرانی کمپنیوں پرمختلف نوعیت کی 17پابندیاں لگائی گئیں ہیں جن کے تحت چین ایران سے تیل نہیں خرید سکتا۔لوہے اوراسٹیل کمپنیز پرپابندیاں لگا دی گئیں، ٹیکسٹائل، معدنیات اوردیگر سیکٹرز پر بھی پابندیاں ہوں گی، ایران کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ علی شامخانی اور رضاکار فورس بسیج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل غلام رضا سلیمانی پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…