دبئی میں  ماں بیٹی نے 34 ہزار درہم مالیت کا سونا  جیت لیا، جانتے دونوں کا تعلق کس ملک سے ہے؟

3  جنوری‬‮  2020

دبئی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں ماں بیٹی نے 34 ہزار درہم مالیت کا سونا جیت لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والی ماں بیٹی نے دبئی شاپنگ فیسٹول لکی ڈرا میں حصہ لے کر 34 ہزار درہم مالیت کا سونا جیت لیا۔43 سالہ میناکشی سنیل اور ان کی بیٹی 20 سالہ ارچنا نے ڈیرا جیولری اسٹور سے 28 دسمبر کو 23 ہزار درہم کی

خریداری کرکے قرعہ اندازی میں حصہ لیا تھا۔جیولری اسٹور کی جانب سے 500 درہم کی خریداری پر کوپن فراہم کرکے کسٹمرز کو قرعہ اندازی میں شامل کیا گیا تھا، قرعہ اندازی میں 8 گرام کے 3000 سونے کے سکے شامل کیے گئے تھے۔میناکشی کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر دبئی میں ملازمت کرتے ہیں اور وہ جب بھی اپنی بیٹی کے ہمراہ دبئی آتی ہیں تو سونے کی خریداری کرتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…