بھارت کبھی پاکستان سے آزادکشمیر نہیں چھین سکتا‘ بھارتی ماہر کے دعوے نے پورے ہندوستان میں ہنگامہ کھڑا کردیا

15  دسمبر‬‮  2019

چندی گڑھ(این این آئی)بھارت کے سٹریٹجک امور کے ماہر معروف رضا نے واضح کردیا ہے کہ بھارت کبھی پاکستان سے آزادکشمیر نہیں چھین سکتا۔معروف رضا نے چندی گڑھ میں منعقدہ ملٹری لٹریچر فیسٹول کےایک سیشن میں کہاکہ اگر ہم یہ دعوے کریں گے کہ ہم آزادکشمیر کو پاکستان سے واپس لے سکتے ہیں تو یہ دعویٰ جھوٹا ہے۔ رضا معروف نے یہ بات ایک سیشن کے دوران  کہی۔ مباحثے کا موضوع پاکستان اورچین جیسے بیرونی اور

کشمیر میں عوامی احتجاج جیسے اندرونی عوامل ساتھ جموں وکشمیر کا مستقبل تھا۔رضا معروف نے کہاکہ 1990ء کے بعد بھارتی فوج نے کشمیر میں تین مرتبہ عسکری تحریک کو قابو میں کرلیالیکن بیورو کریٹس کے پاس کوئی منصوبہ نہیں تھا جس کی وجہ سے قیمتی وقت ضائع ہوگیا۔انہوں نے کہاکہ اگربھارتی حکومت کشمیرکے اندر مسئلہ حل کرے گی توکشمیر کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ رمیش ونایک نے کہاکشمیر میں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دینے کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…