نئی دہلی میں فضائی آلودگی سے جینا دشوار، عوام گھروں میں قید ہو کر رہ گئے

21  ‬‮نومبر‬‮  2019

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی برقرار ہے۔نئی دہلی (این این آئی)نئی دہلی کئی دنوں سے بدترین فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے،شہر کا ایئر کوالٹی انڈکس 328ریکارڈ کیا گیا جبکہ اتر پردیش، ہریانہ کے علاقوں میں بھی اسموگ چھائی رہی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین موسمیات نے کہاکہ فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات میں اضافے اور ہواوں کی رفتار کم ہونے سے نئی دہلی کی فضائی آلودگی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…