’’پہلےمسجد اب قبرستان کی باری ‘‘ بابری مسجد کی شہادت اور اپنے حق میں فیصلے کے بعد انتہاپسند ہندو تاج محل کے پیچھے پڑگئے،تاج محل گراکر وہاں اب کیا چیز بنانے کے بیانات دینے لگے‎َ؟

11  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے مشہور و معروف پروگرام میں بھارتی سیاست دان سبرامنیم سوامی‎ سے ایک سوال پوچھا گیا کہ آپ نے ایودھیا میں رام مندر کا بیٹرہ اٹھایا ہے آگرہ میں تاج محل کو کب مندر میں تبدیل کروانےکا بیٹرا اٹھاتے ہیں؟ جس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں 1977میں تاج محل گیا میں اس کی بیسمنٹ میں جانا چاہتا تھا وہاں تالہ لگا ہوا تھا جس کو کھلوانے کیلئے میں سرکار سے بات چیت کی لیکن منسٹر گھبرا گیا تھا ۔ مجھ سے پوچھا گیا کہ تمہیں اس میں کیا دلچسپی ہے تم تو استری شاستری ہو ۔

میں نے جواب میں کہا کہ میں تو پارلیمنٹ کا ممبر ہوں اس لیے مجھے پتہ ہونا چاہیے کہ اس کے اندر کیا چیز ہے لیکن اس وقت کی گورنمنٹ نے مجھے اجازت نہیں دی تھوڑے دن بعد ان کی سرکار چلی گئی تھی ۔ مجھے اب پہلی بار موقع ملا ہے اپنی سرکار آنے کے بعد میں تاج کا محل کا فیصلہ کرائوں گا ۔ یہ یہاں بنی ہوئی پہلی جگہ تھی جسے کوئی اور نام دے کر مقبرہ بنا دیا گیا ۔ یہ اتنے سالوں سے چرچا میں رہی ہے اس کو آخر میں لانا چاہیے ۔ یہ مندر تو نہیں ہے نہ اب قبرستان کی باری آنے والی ہے ۔ ‎‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…