سعودی تنصیبات پر حملے کا الزامات ، حسن روحانی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

27  ستمبر‬‮  2019

نیویارک(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ سعودی تنصیبات پر حملے کے الزامات لگانے والے ثبوت فراہم کریں، ایران کے میزائل پروگرام پر سمجھوتہ ناممکن ہے، امریکا کو ایران سے مذاکرات کے لئے دبا ئوکی پالیسی ختم کرنا ہو گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے نیویارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی تنصیبات پر حملے کے الزامات لگانے والے ثبوت فراہم کریں، ایران کے میزائل پروگرام پر سمجھوتہ

ناممکن ہے، امریکا کو ایران سے مذاکرات کے لئے دبا ئوکی پالیسی ختم کرنا ہو گی، ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ جو لوگ ایران پر سعودی تنصیبات پر حملے کا الزام لگا رہے ہیں وہ ثبوت فراہم کریں، ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے امریکا کو دبا کی پالیسی ختم کرکے ایٹمی معاہدے پر واپس آنا ہو گا، ایران کے میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، ماضی میں قیدیوں کے تبادلے پر امریکا، ایران مذاکرات ہوئے تھے۔ ایران نے امریکی قیدی رہا کر دیا مگر امریکا نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…