بھارتی فوج نے مودی سرکار کا پول کھول دیا،منہ دکھانے کے لائق نہ چھوڑا

11  اگست‬‮  2019

لاہور(اے این این )کشمیر پر صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش پر بھارت نے نیا جھوٹ گھڑ لیا جس کا بھارتی فوج نے اپنی رپورٹ میں پول کھول دیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کوئی پاکستانی فوجی لاپتہ ہوا نہ ہی رواں سال کوئی حملہ ہوا۔کشمیر پر ثالثی کی پیشکش بھارت کو ہضم نہ ہوئی جس کے بعد بھارت مقبوضہ کشمیر اور وادی نیلم میں کلسٹر بموں کے حملے جیسی بوکھلائی حرکتیں کر رہا ہے جو عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔صدر ٹرمپ کی

ثالثی کی دوبارہ پیشکش آنے پر مودی سرکار تو بھنا گئی اس کا اثر زائل کرنے کیلئے جھوٹ کا سہارا لینا شروع کر دیا۔ تاہم مشہور مقولہ ہے کہ جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے لہذا بھارتی فوج کی اپنی ہی رپورٹ نے اس نئے بھارتی دعوے کو بھی غلط ثابت کر دیا۔ بھارتی فوجی کی مودی سرکار کو جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک بھارت افواج کے درمیان کوئی رابطہ نہیں ہوا، نہ ہی کوئی پاکستانی فوجی لاپتہ ہوا اور نہ اس سال کسی قسم کا حملہ ہوا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…