ایمان افروز کیفیات میں مسجد حرام میں باران رحمت نے ماحول خوش گوار بنا دیا

19  مئی‬‮  2019

ریاض (این این آئی)مسجد حرام ، حرم مکی اور اس کے مضافات میں باران رحمت نے زائرین بیت اللہ کے چہروں کو ایک نئی تازگی بخش دی۔ حرم مکی اور اطراف میں گذشتہ روز ایک ایسے وقت میں ہلکی بارش ہوئی جب ماہ صیام کے موقع پر زائرین اورمعتمرین روحانی فیوض وبرکات سمیٹنے میں مصروف ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق باران رحمت نازل ہوتے ہی اہل ایمان باہر نکل آئے اور انہوں نے سخت گرمی کے موسم میں باران رحمت کے نزول

پر شکر خدا وندی ادا کیا۔معتمرین اور زائرین حرم مکی کو بارش کے ماحول کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے میں مگن ہوگئے۔ دوسری جانب حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ادارے کی طرف سے بارش کے موقع پرمسجد حرام کے بیرونی مقامات کی صفائی یقینی بنانے کیلیے 2000 اضافی خدام تعینات کررکھیہیں جو چوبیس گھنٹے کی بنیاد پرمسجد کی صفائی اور طہارت کو یقینی بنانے میں سرگرم ہیں۔ بارش کے دوران صحن مطاف کو صرف 30 منٹ کیاندر اندر صاف کرلیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…