بدنام زمانہ امریکی کمپنی بلیک واٹرکا عراق میں نام بدل کر کام کرنے کاانکشاف

27  اپریل‬‮  2019

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کی بدنام زمانہ بلیک واٹر کمپنی کے مالک اورسابق نیوی اہلکار نے عراق میں نئے نام سے کمپنی بنالی، ماضی میں بلیک واٹر نامی کمپنی پر عراقی دارالحکومت بغداد میں مقامی شہریوں کو قتل کرنے پر پابندی لگائی گئی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق فرنٹئیرسروسزگروپ نام سے کمپنی بصرہ میں قائم کی گئی ہے۔

امریکی ڈیموکریٹ جماعت کی نمائندہ جین کے مطابق عراقی حکومت کیلئے اس کمپنی کا ان کے ملک میں کام کرنا باعث تشویش ہونا چاہیے کیونکہ یہ کمپنی ماضی میں عراقی شہریوں کو قتل کرچکی ہے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق کمپنی نے اپنے کام سے متعلق کھل کر کچھ واضح نہیں کیا ہے۔واضح رہے کہ اس کمپنی کا ایک اہلکار عراق میں عمر قید کی سزاکاٹ رہاہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…