سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا معاملہ حیرت انگیز رُخ اختیارکرلیا، 15سعودی ایجنٹوں نے امریکہ میں تربیت حاصل کی،امریکی اخبار کے سنسنی خیز انکشافات

1  اپریل‬‮  2019

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کو انجام دینے سے پہلے ملزمان نے امریکہ میں تربیت لی تھی،امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ ریاض سے بھیجی گئی سعودی ٹیم کے پندرہ ایجنٹوں نے ان کا قتل کر کے لاش کے کئی ٹکڑے کیے تھے،خاشقجی کی لاش اب تک برآمد نہیں ہوئی،رپورٹ کے مطابق ترکی کی خفیہ ایجنسی کو سعودی سفارتخانے

سے کچھ ریکارڈنگ ملی تھیں جس میں خاشقجی کو اغواء کرنے اورسعودی عرب لے جا کر پوچھ گچھ کی منصوبہ بندی کی گئی تھی اس کے لیے پہلے انہیں ایک انجکشن لگایاگیا اورپھران کے سرپر بیگ رکھا گیا جس کے بعد خاشقجی نے کہاکہ میں سانس نہیں لے پار ہا مجھے دمہ ہے ایسا مت کیجئے ،اس کے بعد خاشقجی کی موت واقع ہوئی ،رپورٹ کے مطابق ریکارڈنگ میں کئی طرح کی آوازیں آرہی تھیں ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…