بھارت سرکار دعویٰ کرتی ہے ہماری ساکھ بہتر ہوئی لیکن جب گوگل پر بدترین بدتمیز کا نام لکھتے ہیں تو مودی دکھایاجاتا ہے یہ کیسی ساکھ ہے؟مسلمان شہری کے سوال پر بھارتی ٹاک شو میں ہنگامہ کھڑا

4  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)نریندری مودی کو دنیا کا بدتمیزی ترین وزیراعظم قرار دیئے جانے پر بھارت کے ایک ٹی وی ٹاک شو میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ٹاک شو کو وزیراعظم نریندر مودی کے ایک قریبی ساتھی چلا رہے تھے ۔ہال میں موجود راشد علوی نامی شخص نے کہا کہ بھارت سرکار دعویٰ کرتی ہے کہ بیرونی دنیا میں ہماری ساکھ بہت بہتر ہوئی ہے لیکن جب ہم گوگل پر بدترین بدتمیز کا نام لکھتے ہیں تو فوری طورپر وزیراعظم

نریندر مودی کا چہرہ دکھایاجاتا ہے ۔یہ کیسی ساکھ ہے کہ گوگل بھارت کے وزیراعظم کو دنیا کا سب سے بڑا بدتمیز شخص دکھا رہا ہے اس پرہال میں موجود لوگوں نے نعرے لگانے شروع کردیئے اور کہا کہ درحقیقت راہول گاندھی بدتمیز انسان ہے ،ہال میں موجود لوگوں نے مطالبہ کیا کہ نریندرمودی کیخلاف ریمارکس واپس لئے جائیں لیکن پروگرام کے میزبان نے کہا کہ اپنا نقطہ نظر بیان کرنا ہر شہری کا حق ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…