کشمیر یوں پر ظلم وستم کرنے پر بھارت کو دہشتگرد ریاست قراردیدیا گیا، پورے ہندوستان میں صف ماتم ، مودی سرکارکو آڑے ہاتھوں لے لیا

4  مارچ‬‮  2019

نئی دہلی(آن لائن)کانگریس رہنما منیش تیواڑی مودی سرکار پر برس پڑے اور کہا بھارت کو او آئی سی سے دہشتگرد ریاست قرار دلوا دیا، سشما سوراج کو سفارت کاری کا کچھ معلوم نہیں۔اسلامی تعاون تنظیم نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا۔ کشمیر یوں پر ظلم وستم کرنے پر بھارت کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا گیا۔ کانگریس رہنما منیش تیواڑی کا کہنا ہے کہ سشما سوراج کو سفارتکاری کا کچھ علم نہیں، بھارت او آئی سی میں ناکام ہوگیا۔کانگریس رہنما پی چدم برم نے بھی مودی حکومت

کے مبینہ فضائی حملے میں ہلاکتوں کے دعوے پر سوال اٹھا دیا۔ ٹوئیٹ میں کہا کہ بھارت نے کس بنیاد پر 350 ہلاکتوں کا دعویٰ کیا۔ بھارت میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی تیزی سے پھیل رہی ہے جس میں پلواما حملے کا ذمہ دار مودی کو ٹھہرایا گیا ہے۔برطانوی میڈیا نے بھارت کو دنیا میں سب سے زیادہ جھوٹی خبریں پھیلانے والا ملک قرار دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں 64 فیصد شہری جھوٹی خبریں سنتے ہیں جبکہ دنیا میں اسکا تناسب 57 فیصد ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…