ترک صدر طیب اردوان کی بھارت پر شدید تنقید ، عمران خان کی تعریفیں، بڑا مطالبہ کردیا

3  مارچ‬‮  2019

انقرہ (این این آئی)ترکی نے بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرانے اور ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی پائلٹ واپس کرنے کا پاکستانی اقدام قابل تعریف، بھارت کی طرف سے بھی اسی طرح کے اقدامات کے منتظر ہیں،ترکی کے پاکستان اور بھارت کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں، کشیدگی بڑھانے اور شعلوں میں ایندھن ڈالنے سے کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا،ترک اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے صوبہ طرابزون میں انتخابی ریلی کے دوران کہا کہ

میری دو روز قبل پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ ترکی کے پاکستان اور بھارت کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں، کشیدگی بڑھانے اور شعلوں میں ایندھن ڈالنے سے کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔رجب طیب اردوان نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے ترکی اپنا کردار ادا کرے گا۔انہوں نے بھارتی پائلٹ واپس کرنے کے پاکستانی اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھارت کی طرف سے بھی اسی طرح کے اقدامات کے منتظر ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…