بھارتی فوج کشمیر میں معصوم شہریوں کے قتل عام میں ملوث ہے،ہندو خاتون پروفیسر بھی اپنی حکومت کیخلاف بول پڑیں ،بے نقاب ہونے پر مودی سرکار آپے سے باہر، خاتون کوکڑی سزا سنا دی،پورے بھارت میں ہنگامہ برپا

17  فروری‬‮  2019

گواہاٹی(این این آئی)بھارتی ریاست آسام کے شہر گواہاٹی میں ایک کالج پروفیسر کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بات کرنے پر معطل کیا گیا ہے ۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گواہاٹی کے ایک معروف کالج میں انگریزی ڈیپارٹمنٹ کی خاتون اسسٹنٹ پروفیسر پیپری بنرجی نے 14فروری کوفیس بک پوسٹ میں کہا تھا کہ بھارتی فوج وادی کشمیر میں معصوم شہریوں کے قتل عام

میں ملوث ہے جس پر پروفیسر کو معطل کردیا گیااورسوشل میڈیا پرانہیں عصمت دری اورقتل کی دھمکیاں دی گئیں۔ پروفیسر بنرجی نے کہاکہ انہیں سوشل میڈیا پر مختلف افرادکی طرف سے عصمت دری اور قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر مجھے کوئی نقصان پہنچا تو آسام پولیس کو پہلے سے درج ایف آئی آر میں نامزد ملزموں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے کیونکہ وہی اس کے ذمہ دار ہونگے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…