سعودی ولی عہد صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار قرار فوجی تعاون بھی ختم،امریکہ میں سعودی عرب کیخلاف کیا بڑا قدم اٹھا لیا گیا؟

14  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سینٹ میں سعودی عرب کے خلاف دو قراردادیں منظور، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار قرار، ٹرمپ انتظامیہ یمن جنگ میں سعودی عرب کیساتھ فوجی تعاون مکمل طور پر ختم کرے، قراردادوں میں مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹ نے سعودی عرب کیخلاف دو قراردادیں منظورکی گئی ہے۔ پہلی قرارداد میں سعودی ولی عہد کو جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا جبکہ دوسری قرارداد

میں سینٹ نے ٹرمپ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ یمن جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ فوجی تعاون مکمل طور پر ختم کیا جائے۔ واضح رہے کہ جمال خاشقجی قتل کے حوالے سے پیش کی گئی قرار داد اب ایوان نمائندگان میں جائے گی تاہم اس قرار داد کی کوئی قانونی حیثیت یا اس پر عمل درآمد ضروری نہیں ہے۔قرار داد میں سعودی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ خاشقجی کے قتل میں ملوث تمام افراد کے مناسب احتساب کو یقینی بنائے جبکہ دوسری قرارداد بھی علامتی حیثیت کی حامل ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…